تمام مترجم احباب کی خدمت میں گوش گذار کیا جاتا ہے کے اس میلنگ لسٹ کی ترجیحات میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
تمام افراد جو فیڈورا اردو گروہ کی سرگرمیوں میں سنجیدگی سے حصہ لینا چاہیں ہم ان کو خوش آمدید کہیں گے۔
آپ اس میلنگ لسٹ میں اپنا سوال اور نقطہ نظر پیش کرنے کے لئے آزاد ہیں۔
خیراندیش
شہروز کلیم